
حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کا عرس کب شروع ہو رہا ہے ؟
کراچی ( ویب ڈیسک) حضرت معین الدین چشتی خواجہ غریب نواز کا عرس اتوار 21 فروری کو خواجہ غریب نواز مسافرخانہ باچاخان چوک ،بنارس میں ہوگا،تقریبات کا آغاز صبح 8بجے قرآن خوانی سے ہوگا،مختلف محافل سے پیرسیدمحمدعلی شاہ سیفی،پیرسید سخی سلطان شاہ ،پیر سید سلطان کاظمی اور دیگر خطاب کرینگے۔ اس مقام پر
حاجی عبداللہ شاہ ہر سال عرس مناتے تھے اس مرتبہ اُن کا انتقال ہوا ہے تو ان کیلئے فاتحہ خونی کی جائیگی۔
Leave a Reply