
ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا کی شاندار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
نیویارک (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمہ کی صاحبزادی ایوانکا کی شاندار تصاویر سامنے آگئیں ، دیکھا جا سکتا ہے کہ وائٹ ہاؤس سے انکے والد کی رخصتی کے بعد انکی مصروف زندگی کو بھی بریک لگ گئی ہے اور وہ فارغ لمحات میں اپنے گھر کی بالکونی میں خوشگوار موڈ میں کھڑی نظر آرہی ہیں ۔
39 سالہ ایوانکا کی یہ تصاویر انکے فلوریڈا والے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے لی گئی ہیں ، تصاویر میں ایوانکا جوتوں کے بغیر کھڑی ہیں اوردھوپ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں ۔ایک اور تصویر میں ایوانکا صوفے پر بیٹھی کاغذ پر کچھ لکھ رہی ہیں ۔یار رہے کہ ایوانکا گزشتہ ایک ماہ سے اپنے چالیس سالہ شوہر اور 3 بچوں کے ساتھ میامی میں مقیم ہیں ۔



Leave a Reply