
جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والے جرنیلوں کی شامت آگئی
لندن (ویب ڈیسک )برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر حکومت کا تختہ پلٹنے پر پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق جاپان نے امریکا، بھارت اور آسٹریلیا سے اتفاق کرتے ہوئے میانمار میں جمہوریت کو جلد بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔مغربی ممالک نے فروری میں ہونے والی فوجی بغاوت کی مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ معزول رہنما آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کی نظربندی کی بھی مذمت کی۔
Leave a Reply