بریکنگ نیوز:

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں جیو گروپ کے مرکزی دفتر پر دھاوا بولا گیا ہے، مظاہرین نے واک تھرو گیٹ اور مرکزی دروازہ توڑ دیا۔مظاہرین نے عملے کو پیٹا اور دھکے دیے۔مظاہرین نے گروپ کے دفتر کا مرکزی دروازہ بھی توڑ دیا، جبکہ مظاہرین نے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا ۔

مظاہرین گروپ کے دفتر کے باہر موجود رہے جبکہ پولیس کی جانب سے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔واقعہ کے باعث دفتر میں محصور ہوگیا ،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر دھاوت کی مذمت کی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.