حامد میر نے اندر کی کہانی بیان کردی

لاہور (ویب ڈیسک )سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور اپنے اپنے سینیٹر ز کو منتخب کروانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیاہے تاہم نتیجہ پانچ بجے کے بعد سامنے آ گئے لیکن ا س سے قبل ہی سینئر صحافی حامدمیر نے تہلکہ خیز پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کی جانب سے اسلام آباد کی نشست پر مشترکہ امیدوار ہیں جن کے خلاف پی ٹی آئی کے حفیظ شیخ میدان میں ہیں ۔سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر نے اعتراف کر لیاہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کے کچھ ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ انکی خواہش پر ملاقات کی اور انہیں نشان زدہ ووٹ دینے کا طریقہ بتایا میں نے پیسوں کی بات نہیں کی کیا الیکشن کمیشن کو یوسف رضا گیلانی کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے ۔“

Leave a Reply

Your email address will not be published.