انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کے نامور نعت خواں انتقال کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ۔نعت خواں الحاج سعید ہاشمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق سعید ہاشمی گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں

زیرِ علاج تھے، جو دورانِ علاج انتقال کر گئے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.