اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ : وزیراعظم عمران خان بڑی پریشانی سے دوچار ہونے والے ہیں ۔۔۔۔ سینئر سیاستدان نے پیشگوئی کردی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و بزرگ سیاستدان تاج حیدر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو سادہ اکثریت حاصل کرنے میں دشواری ہو گی۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و بزرگ سیاستدان تاج حیدر نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں

گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔وہ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔رہنما پیپلز پارٹی تاج حیدرکا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن میں لوگ اپنے ضمیر کے تحت فیصلے کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.