
ہمیں آپ پر اعتماد ہے یا نہیں ؟ وینا ملک کا عمران خان کے نام خصوصی پیغام سامنے آگیا
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک بھی وزیراعظم عمران خان کو سپورٹ کرنے میدان میں آگئیں۔وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میں بدعنوانی سے پاک پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوں۔‘
اداکارہ نے لکھا کہ ’میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے اُن کے ساتھ کھڑی ہوں۔‘اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ کے ہیش ٹیگ میں لکھا ’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیں۔‘
Leave a Reply