بنگلہ دیش: زمانے کی ستائی اور ٹھکرائی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئی ، مگر کیرئیر کے پہلے روز کیا حیران کن واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں پہلی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں، تاشنو آنن شیشر پہلا بلیٹن پڑھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تاشنو آنن شیشر کا کہنا تھا کہ انھیں خواجہ سرا ہونے پر ساری زندگی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔نیوز اینکر نے بتایا کہ 4 بار موت کو سینے سے لگانے

کی کوشش کی اور حالات سے تنگ آکر گھر بھی چھوڑدیا تھا۔شکر ہے اپنی منزل مل گئی ورنہ پتہ نہیں کیا سے کیا ہو جاتا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.