
بریکنگ نیوز: چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے ایک روز قبل صادق سنجرانی کی متنازعہ ویڈیو وائرل ۔۔۔
کراچی (ویب ڈیسک )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی 2018ءکی ایک مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے ساتھ بیٹھے شخص سے مبینہ طورپر گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بات کی تھی لیکن قسم سے ہمارے دل میں نہیں تھا کہ ہم چیئرمین بنیں گے ‘اللہ خوش رکھے
ادھر بیٹھے ،انہوں نے کہاہم نے فیصلہ کیا ہے آپ چیئرمین بنیں گے ۔ویڈیو میں صادق سنجرانی کو مبینہ طورپر یہ کہتے ہوئے سناجاسکتاہے کہ وہ مصنف ہیں ‘رائٹر ہیں جو مجھے چیئرمین بناناچاہتے ہیں ۔پیپلزپارٹی کا کیا ہے وہ بکنے والے ہیں ۔پیسہ تمہاراہے ۔
Leave a Reply