موٹروے کیس : متاثرہ خاتون اور بچوں کی ملزمان کو شناخت کرنے کے لیے جیل آمد ۔۔۔۔ خاتون نے پولیس افسران سے کیا درخواست کی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)موٹروے کیس میں گزشتہ روز متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروادیا، اینٹی ٹیررازم کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے قید خانے میں کیس پر سماعت کی ،متاثرہ خاتون نے کمرہ عدالت میں عابد ملہی اور شفقت بگا کی شناخت کی اور واقعہ کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کروایا،

عدالت نے طبی نمونے لینے والے افرادکا بیان بھی ریکارڈ کیا دوران سماعت متاثرہ خاتون کے تین بچوں کو بھی پیش کیا گیا متاثرہ خاتون نے انسپکٹر سلیم کو نام خفیہ رکھنے کی درخواست کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.