بریکنگ نیوز: مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا ۔۔۔ اہم رکن اسمبلی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

خوشاب(ویب ڈیسک ) آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے ہیں ۔وہ لاہور کے ایک نجی ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار 2002 کے انتخابات میں

رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ وہ 2018 میں بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے،وہ ن لیگ کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے امیدوار تھے تاہم ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.