یوسف رضا گیلانی کی شکست : دھوکہ دراصل کس نے دیا ؟ حامد میر نے حقائق بیان کردیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کے بعد اینکر پرسن حامد میر نے پی ڈی ایم کے سات لوگوں کو دھوکے باز قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’مانیں یا نہ مانیں پی ڈی ایم کے سات ووٹروں نے

یوسف رضا گیلانی کے ساتھ دھوکہ کیا‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.