
یوسف رضا گیلانی کو ہروا کر (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی سے کس چیز کا بدلہ لیا ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ہروا کر پاکستان مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ انتخاب میں اپنی خاتون امیدوار کی شکست کا بدلہ لیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مولانا کو جلد
خوشخبری ملے گی، ڈیل ہوچکی ہے۔
Leave a Reply