گیلانی صاحب : فتح مبارک ہو ۔۔۔۔!!! یوسف رضا گیلانی کی شکست پر مریم نواز کا حیران کن بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست پر پورا پاکستان حیران ہے ، ایسے میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ

’یوسف رضا گیلانی صاحب کو جلد یا بدیر، فتح مبارک ہو‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.